5 اپریل 2012 - 19:30

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعلی عمرعبدا۔۔۔ نے پاکستانی صدر کے مجوزہ دورہ ہند کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دونوں ممالک کے درمیان مسائل کے حل کی امید پیدا ہوسکتی ہے-

ابنا: عمرعبدا۔۔۔ نے جموں میں ایک تقریب کے دوران مزید کہا ہے کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ ہندوستان اورپاکستان ماضی کی تلخیوں کو بھلاکر نئی تاریخ رقم کریں اور دوسرے مسائل کے ساتھ مسئلہ کشمیر کو بھی بات چیت کے ذریعہ حل کرنے پر توجہ دیں- ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر سیاسی ہے اور اسے سیاسی طریقے سے ہی حل کرنا چاہيئے-....... /169