ابنا: کہاں ہیں نام نہاد آزاد میدیا؟کہاں ہیں آزاد عدلیہ؟کہاں ہیں انسانی حقوق کے ادارے؟شیعہ نسل کشی جاری .. سب خاموش تماشائی!مارچ کے مہینہ میں ہونے والی شہادتوں کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں
“داستان سندھ”
8 شھادت سرزمین سندھ پر، 8 زخمی
5 مارچ: شیعہ جوان سجاد حسین شھید.
12 مارچ: شیعہ اسیر قلندر بخش شھیید
14 مارچ: شیعہ پولیس اھلکار غلام عباس شہید
16 مارچ: شیعہ نوجوان اکمل شہید
24 مارچ: ایک ہی گھر کے دو وکلاء باپ اور بیٹے شھید
26 مارچ: شیعہ اسیر بشارت زیدی بےدردی سے شھید
28 مارچ: نوحہ خواں محمد طاہر جعفری شھید
زخمی ہونے والے شیعہ مسلمانوں کے نام
1 مارچ: خیرپور میں نوید شاہ سمیت دیگر دو مومنین پر تشدد
14 مارچ: ایف۔ بی۔ ایریا اظفر نقوی زخمی
16 مارچ: کراچی محسن رضوی زخمی
18 مارچ: بدین گل محمد زخمی
21 مارچ: کراچی آصف علی زخمی
24 مارچ: کراچی اسد رضوی زخمی
دیگر واقعات جو سندھ کی سرزمین پر رونماء ہوئے مندرجہ ذیل ہیں.
4 مارچ: گھوٹکی میں لشکر یزید کا امام بارگاہ پر حملہ
13 مارچ: بفرزون میں علم اتارنے کی کوشش
16 مارچ: خیرپور امام بارگاہ چھتن شاہ بخاری پر حملہ
24 مارچ: گڑھی خیرو معصومین کے ناموں کی توھین
“خیبر پختون خواہ کی داستان”
چھ شھادتیں، تین سے زخمی زائد
10 مارچ: ڈی – آئی خان ڈاکٹر جلال زخمی.
12 مارچ: کوھاٹ لیفٹیننٹ وجیہ اللہ شھید.
12 مارچ: پارہ چنار بم دھماکہ دو شھید متعدد زخمی،
18 مارچ: ھنگو رازق علی شھید
23 مارچ:، غلام اصغر اور فرزند غیور علی شھید.جبکہ بیوی اور دیگر دو فرزند زخمی.
“داستان گلگت و بلتستان”
دو شھید. ایک زخمی،
4 مارچ: بسین پر اسکاوٹس اھلکار زخمی
7 مارچ: شیعہ جوان نوید شھید
27 مارچ: ناپورہ خوش محمد شھید
“داستان بلوچستان”
11 شھید 15 زخمی
18 مارچ: یعقوب شاہ اور نوید شھید
26 مارچ: اعجاز حسین شھید اور علی اضغر زخمی
28 مارچ: جواد علی زخمی
29 مارچ: چھ عزادار شھید . آٹھ زخمی،
29 مارچ: رینجرز کی فائرنگ سے دو شھید زخمی، پانچ زخمی،
“داستان پنجاب”
ایک شھید، ایک زخمی.
3 مارچ: چیچہ وطنی دو شیعہ جوان پر حملہ
5 مارچ: فیصل آباد جیل کا قدیمی امام بارگاہ منہدم
17 مارچ: دی – جی – خان شاکر شاہ شھید نظر بلوچ زخمی .
ہر صبح طلوع ہونے والا سورج پاکستان کی شیعہ قوم پر ظلم کی نئ داستان لئے طلوع ہوتا ہیں مارچ کے مہینہ میں بھی کالعدم سپاہ صحابہ کے ہاتھوں شیعان علی کی نسل کشی جاری رہی......
/169