ابنا: صدر کی ویب سائٹ کے مطابق نائب صدر محمد رضا رحیمی ترک وزیر اعظم کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقے اور عالمی مسائل پر مذاکرات کریں گے۔ رجب طیب اردوغان آج صبح ایک اعلی رتبہ سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے ہیں ۔ رجب طیب اردوغان اپنے دوروزہ دورہ تہران میں صدراحمدی نژاد اور پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی سے بھی ملاقات کریں گے۔........ /169
27 مارچ 2012 - 19:30
News ID: 305094
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر محمد رضا رحیمی نے ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردوغان اور ان کے ہمراہ وفد کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔