ابنا: امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایک سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے بعد عوام نےشدید احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔ ذرائ کے مطابق ایک مقامی اہلکار نے فائرنگ کرکے ایک 17 سالہ جوان کو ہلاک کردیا جس کے بعد عوام نے شدید احتجاج کیا ہے یہ واقعہ 7 فروری کو رونما ہوا لیکن عوام اس سلسلے میں انصاف کا مطالبہ کررہے ہیں ذرائ کے مطابق فلوریڈا کے پولیس سربراہ نے استعفی دیدیا ہے۔....... /169
23 مارچ 2012 - 19:30
News ID: 304256
امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایک سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے بعد عوام نےشدید احتجاجی مظاہرے کئے ہیں ۔