22 مارچ 2012 - 19:30

امريکي محکمہ ڈاک نے ايک لاکھ پچپن ہزار ملازمتيں ختم کرنے کا اعلان کر ديا ہے

ابنا: يہ بات ورلڈ سوشلسٹ ويب سائٹ نے امريکي محکمہ ڈاک کے حوالے سے جاري کردہ ايک خبر ميں بتائي ہے- خبر کے مطابق امريکي محکمہ ڈاک کا کہنا ہے کہ سن دوہزار پندرہ تک اس ادارے کا خسارہ اٹھارہ ارب  سے تجاوز کرجائے گا- امريکي محکمہ ڈاک نے اعلان کيا ہے کہ توقع ہے کہ دوسو چونسٹھ  پوسٹ آفس بند کرديئے جائيں گے جس کے نتيجے ميں ايک لاکھ پچپن ہزار ملازمين کي نوکرياں ختم ہوجائيں گي- يہ نوکرياں ان ايک لاکھ تيس ہزار نوکريوں کے علاوہ ہيں  جہيں امريکي محکمہ ڈاک نے حاليہ تين برس کے دوران ختم کيا گيا ہے.......

/169