ابنا: ڈاکٹر علی لاریجانی نے الگ الگ پیغامات میں آذربائیجان، آرمینیا، افغانستان، پاکستان، تاجیکستان، ترکمنستان، ترکی، قزاقستان، جارجیا اور ہندوستان کی پارلیمانوں کے اسپیکروں کو عید نوروز کی مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نوروز صرف ایک دن نہیں ہے بلکہ خداپسند لوگون کی تہذیب و ثقافت کی ایک علامت ہے کہ جنہوں نے زمانے کے تمام نشیب و فراز میں ایک دوسرے کے ساتھ بھائي چارے کے ساتھ زندگي گزاری اور ان کے درمیان فکری دینی اور جذباتی رشتے کبھی نہیں ٹوٹے۔ ........
/169