ابنا: پاکستانی ذرائع کے مطابق یہ دھماکہ باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند کے علاقے گٹکے میں ہوا جہاں ایک مسافر گاڑی ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کی زد میں آگئی- دھماکے سے 4 افراد موقع پر جاں بحق اور 3 دیگر زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔....... /169
13 مارچ 2012 - 20:30
News ID: 302717
پاکستان کے قبائلی علاقہ باجوڑ ایجنسی میں آج ہونیوالے بم دھماکہ میں چار افراد جاں بحق اور تین دیگر زخمی ہوگئے-