ابنا: ذرائع کے مطابق ميزئي اڈہ ميں طالبان شر پسندوں کے خلاف سيکيورٹي فورسز نے کارروائي کرتے ہوئے مختلف علاقوں کا محاصرہ کرليا ہے.کارروائي کے دوران فورسز اور طالبان شر پسندوں ميں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس سے دو طالبان شر پسند ہلاک اور 4زخمي ہوگئے.کارروائي ميں 2سيکيورٹي اہلکاروں سميت 6افراد زخمي ہوگئے ہيں.زخميوں کو کوئٹہ منتقل کردياگيا ہے........
/169