1 مارچ 2012 - 20:30

امريکہ ميں وال اسٹريٹ پر قبضہ کرو تحريک نے ايک بار پھر زور پکڑ ليا ہے.

ابنا:  نيويارک ميں تحريک کے حاميوں نے ايک فارماسيوٹيکل کمپني کے ہيڈ آفس اور بينک آف امريکہ کے دفتر تک مارچ کيا جس کے دوران پوليس نے کئ مظاہرين کو حراست ميں لےليا -
 
اس مظاہرے ميں سيکڑوں افراد شريک تھے - مظاہرين مارچ کرتے ہوئے نيويارک کے علاقے مين ہٹن ميں واقع ايک دوا ساز کمپني کے سامنے پہنچے اور کمپني کے خلاف نعرے لگائے اور اس کے بعد بينک آف امريکہ کے سامنے گئے جہاں کئ لوگوں نے علامتي طور پر جعلي نوٹوں سے بھرے بريف کيس لہراتے ہوئے نعرے لگائے کہ بينک آف امريکا ناٹ فارامريکا -
 
.......

/169