ابنا: اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ سے بائبل کے دو عددنسخے ملے ہيں. ذرائع کے مطابق بائبل کے کئي صفحات کو تہہ کيا گيا اور کئي مقامات پر مخصوص تحريروں پر نشانات لگائے گئے.
ذرائع کے مطابق اسامہ بائبل سے اپنے دہشت گرد حملوں کا جواز پیدا کرنے کی کوشش کررہے تھے اسامہ کے گھرسے دو بائبل کے نسخے اور دو ريڈيو سيٹ ملے ہيں.
بائبل کے نسخے انگريزي ميں زبان ہيں اورريڈيو بھي ورکنگ حالت ميں ہے ذرائع کے مطابق اسامہ بائبل سے جہاد کي تعليم کے لئے مواد تلاش کرتے ہوں.
بعض ذرائع کے مطابق اسامہ اور اس کے ساتھی مسلمانوں اور اسلام کو بدنام کرنے کے لئے مسلمان نما عیسائی یا یہودی ہوسکتے ہیں۔....... /169