26 فروری 2012 - 20:30

مغربی ذرائع کے مطابق افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں 7 امریکی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: افغانستان میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف 6 دن سے عوامی مظاہرے جاری ہیں۔ مسلمانوں نے امریکی مفادات پر حملے کرنے کا بھی اعلان کیا ہے افغانستان کے تمام شہروں میں امریکہ کے خلاف مظآہروں کا سلسلہ جاری ہے ادھر ایران اور پاکستنا نے بھی امریکی فوجیوں کے گھناؤنے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ ........

/169