15 فروری 2012 - 20:30

اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے ناظلم آباد نزد ضیاالدین اسپتال کے قریب کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک شیعہ نوجوان کاظم علی شہید ہوگئے۔

ابنا: مزیداطلاعات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے مُسلح دہشتگردوں نے انجمن نوجوان پاکستان کے ایک ممبر 22 سالہ کاظم علی کو کراچی کے مصروف ترین علاقے ناظم آباد ضیالدین کے قریب محب ایلیبیت کے جرم میں سرے عام شہید کے گھر کے پاس فائرنگ کرکہ شہید کردیا۔

اطلاعات موصول ہورہی ہے کہ دہشتگردوں نے کاظم علی کو تین گولیاں ماری جو اُن سر پے لگی جس سے وہ موقعے پر پہ شہید ہوگئے۔ شہید کو عباسی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں سے رضویہ امام بارگاہ منتقل کیا جارہا ہے.

.......

/169