ابنا: مصطفی محمد نجار نے آج صدرمملکت کے جوان مشیروں کے اجلاس میں کہا کہ دشمن اپنے اھداف حاصل کرنے کے لئے اسلامی جمہوری نظام کو ناکارہ قرار دینا چاہتا ہے اور جوان مشیروں کا فریضہ ہے کہ دشمن کی اس سازش کو ناکام بنائيں اور ملک کی ترقی اور نشو و نما کے اسباب فراہم کریں۔
اس اجلاس میں وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے حاضرین کو مختلف مسائل میں ایران کے سفارتی اقدامات سے آگاہ کیا۔ یا د رہے صدر مملکت کے جوان مشیروں کے اجلاس میں اداروں کے سربراہ صوبائي گورنر اور شہری انتظامی کونسل کے سربراہ شامل ہیں۔....... /169