ابنا: وزیر دفاع بریگيڈیر جنرل احمد وحیدی نے آج عشرہ فجر کے دوران اسپیس ٹیکنالوجی کے دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں اسپیس ٹیکنالوجی میں ایران کی کامیابیوں کا ذکر کرتےہوئے کہا کہ ایران میں سٹیلائيٹ لانچنگ اسٹیشن بنایا جارہا ہے اور اس سے ہم ایک ٹن کے سیارچے خلامیں بھیجنے کی توانائي حاصل کرلیں گے۔ انہوں نے کہاکہ اس اسٹیشن سے ایران کے مختلف مسائل حل ہوجائيں گے ۔ انہوں نے کہا کہ راکٹوں کے انجنوں کی ٹسٹنگ سايٹ بھی عنقریب تعمیر کرلی جائے گي۔.......
/169