5 فروری 2012 - 20:30

غیرملکی ذرائع کے مطابق شام میں سرگرم دہشت گردوں نےحمص میں تیل پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا ہے۔

ابنا:  مسلح دہشت گردوں نے اس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا ہے واضح رہے کہ شام میں سرگرم دہشت گردوں کی امریکہ، اسرائيل، سعودی عرب اور قطر حمایت کررہے ہیں۔ ........

/169