1 فروری 2012 - 20:30

کوئٹہ کے علاقے لنک باديني روڈ کے قريب نامعلوم افراد نے گيس پائپ لائن دھماکہ خيز مواد سے اڑا دي، تاہم کوئي جاني نقصان نہيں ہوا.

ابنا: پوليس کے مطابق نامعلوم افراد نے سٹيلائٹ ٹاؤن تھانے کے علاقے لنک باديني روڈ پرسوئي گيس کي اٹھ انچ قطر کي گيس پائپ لائن کو دھماکہ سے اڑا ديا، دھماکہ کے بعد علاقے ميں گيس کي فراہمي معطل ہوگئي.تاہم کوئي جاني نقصان نہيں ہوا.

........

/169