31 جنوری 2012 - 20:30

ماہ جنوری میں ہونے والے تمام واقعات کی ایک مختصر رپورٹ

ابنا: سندھجنوری کے مہینے میں سندھ کے شہر کراچی میں12شیعہ مسلمان ناصبی ٹولہ کالعدم سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی کے ہاتھوں شہید ہوگئے۔ جن کے نام درج زیل ہے

8 جنوری کو سید کلبِ عباس رضوی ولد سید حیدر عباس رضوی13 جنوری کو مشتاق حسین15 جنوری غلام رضا ولد غلام عباس16 جنوری محمد پاشا ولد غلام رضا19 جنوری احتشام حسین23 جنوری علی حسین ولد مظفر عباس25 جنوری شیعہ وکلا سید بدر،سید کفیل اور سید شکیل28 جنوری ڈاکٹر محسن30 جنوری سید تاثیر عباس زیدی ولد سید شاکر حسین زیدی31 جنوری نعیم عباس ولد انصار علیجبکہ 23 جنوری کو آصف کربلائی نامی شیعہ نوجوان کو زخمی کیا گیا۔ اس کے علاوہ لیاری میں موجود امام بارگاہ پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں علم پاک شہید ہوگیا۔ پنجابجنوری کے مہینے میں پاکستان کے صوبہ پنجاب میں کالعدم سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی اور طالبان دہشتگردوں کی دہشتگردی کی وجہ سے 35 مومنین شہید جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوئے جن کی تفصیل درج زیل ہے۔ 5 جنوری سید مشکور حسین15 جنوری جلوس اربعین میں بم دھماکے کی وجہ سے 34 مومنین شہید ہوگئے۔ جبکہ اسی بم دھماکے کے نتیجے میں 50 سے زائد مومنین زخمی بھی ہوئے۔ گلگت بلتستانجنوری کے مہینے میں گلگت بلتستان میں اہم واقعات درج زیل تھے۔4 جنوری کی رات کو ڈی ایس پی ایوینوسٹیکیشن ونگ محمد ابراہیم کو کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں نے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگئے۔ جبکہ 7 جنوری کے دن کالعدم تنظیم نے فائرنگ کرکے شیعہ نوجوان حمید کریم ولد کریم خان کو زخمی کردیا۔ 12 جنوری کے دن کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں نے ایک شیعہ مومن صابر حسین ولد محمد شفا کے گھر پر حملہ کردیا اور صابر حسین کے گھر کو نزر آتش کردیا۔ المختصر یہ کہ گلگت بلتستان میں جنوری کے مینے میں 1 نوجوان شہید، 1 نوجوان زخمی، اور ایک مومن کے گھر کو نزر آتش کیا گیا، خیبر پختون خواہجنوری کے مہینے میں خیبر پختون خواہ میں ہونے والے اہم واقعات کچھ یوں تھے کہ 7 جنوری کے دن ڈاکٹر جناب جمال کو جن کو کچھ ماہ پہلے اغواہ کیا گیا تھا شہید کردیا۔13 جنوری کے دن ملک شام میں خیبر پختون خواہ سے تعلق رکھنے والے ایک قافلے کو شدت پسندوں نے نشانہ بنایا جس کہ نتیجے میں ایک پاکستانی شیعہ خاتون میر ارشاد بیگم شہید ہوگئی۔ جبکہ چار زائرین زخمی ہوگئے،جنوری کی 31 تاریخ کو کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ کر کہ ملت تشیع کا ایک اور سرمایہ ملک احمد حسین کو شہید کردیا ۔12 جنوری کے دن ایک شیعہ مومن محمد شکیل کو زخمی اور ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی۔ لہذا خیبر پختون خواہ میں جنوری کے مہینے میں 3 شیعہ افراد دہشتگردی کے سبب شہید ہوگئے۔اور 4 زئرین سمیت 5 مومنین زخمی ہوئے۔ بلوچستانجنوری کے مہینے میں 3 شیعہ مسلمانوں کے شہید کیا گیا جن کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ۔5 جنوری اے ایس آئی غلام عباس بنگش17 جنوری موسٰی خان18 جنوری احمد نثار25 جنوری دہشتگردوں نے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بناتے ہوئے تین شیعہ بشمول انسپکٹر ایف آئی اے ولایت حسین ،اے جی بلوچستان کے اکاؤنٹنٹ انور حسین اور معروف ثقافتی فنکار عابد حسین کو شہید کر دیا۔جنوری کے مہینے میں بلوچستان میں 6 مومنین کو شہید کیا گیا۔ المختصر یہ کے جنوری کے مہینے میں پورے پاکستان میں57شیعہ مومنین شہید ہوئے۔ سب سے زیادہ شہادتیں صوبہ پنجاب میں ہوئی۔ پورے ملک پاکستان میں بے گناہ شیعوں کا خون بہتا رہا مگر کوئی نہیں جو اِس ظلم کے خلاف بولے۔آزاد میڈیا کے چیمپینوں کے ساتھ جمہوریت اور حق پرستی کا نعرہ لگانے والی تنظیمیں بھی اس ظلم کے خلاف قیام کرنے سے قاصر رہی۔

ہیومن رائٹس کے ادارے فلحال پارٹیوں میں مصروف ہے اور ہمارے ملک کی عدلیہ کی مثال بلکل ایسی ہی ہے کہ جیسے یزید کا نام نہاد نظام عدل۔.........

/169