ابنا: شام پريس کے مطابق صوبہ طرطوس کے شہر البحر ميں ہزاروں افراد نے شام کے خلاف عرب ليگ کے شام مخالف اقدامات کي مذمت کي -
مظاہرين نے قومي اتحاد پر زور ديتے ہوئے صدر بشار اسد کي ہمہ گير اصلاحات کي مکمل حمايت کا اعلان کيا اور دہشتگردوں کے خلاف ملک کي پوليس اور سيکورٹي اداروں کي مزاحمت کي قدرداني کي -
مظاہرين نے اعلان کيا کہ وہ اپنے ملک ميں ہر قسم کي غير ملکي مداخلت کے مخالف ہيں -
دوسري طرف جرمن نيوز ايجنسي نے رپورٹ دي ہے کہ دہشتگردوں کے حملوں ميں سولہ سيکورٹي اہلکار مارے گئے. ........
/169