13 جنوری 2012 - 20:30

يمن کے جنوبي شہر عدن ميں ايک جھڑپ ميں چار فوجيوں اور ايک خاتون سميت نو افراد ہلاک اور بيس زخمي ہوگئے ہیں.

ابنا: يمن کے جنوبي شہر عدن ميں ايک جھڑپ ميں چار فوجيوں اور ايک خاتون سميت نو افراد ہلاک اور بيس زخمي ہوگئے ہیں. مظاہرین اور سکیورٹی کے درمیان جھڑپ میں یہ ہلاکتیں ہوئي ہیں۔یمنی عوام امریکہ اور سعودی عرب کی مشترکہ بربریت کا شکار ہیں ۔........ /169