12 جنوری 2012 - 20:30

برازيل ميں شديد بارشوں اورسيلاب کے نتيجے ميں 33 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔

ابنا: برازيل ميں شديد بارشوں اورسيلاب کے نتيجے ميں 33 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔  حکام کے مطابق ملک کے جنوب مشرقي علاقوں ميں شديد بارشوں اورسيلاب سے جاني ومالي نقصان ہواہے مرنے والے 5افراد کا تعلق ايک ہي خاندان سے ہے جولينڈ سلائيڈنگ کے نتيجے ميں ملبے تلے دبنے سے ہلاک ہوگئے.  ........

/169