8 جنوری 2012 - 20:30

ونزويلا کے صدر ہوگو چاوز نے اسلامی جمہوریہ ایرن کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد کے دورے کے موقع پر ایران سے دور رہنے کی امریکہ کی دھمکیوں کو مسترد کر دیا۔

ابنا: انہوں نے کہا کہ یہ دھمکیاں نہایت بے اعتبار ہیں اور ان کا کوئي سیاسی وزن نہیں ہے اور واشنگٹن ساری دنیا پر قبضہ کرنے کے زعم میں ہے۔ قابل ذکر ہے صدر احمدی نژاد ایک اعلی رتبہ وفد کے ہمراہ گذشتہ شام ونزويلا کے صدر مقام کاراس پہنچے ہیں۔ صدر جناب احمدی نژاد لاطینی امریکہ کے چار ملکوں کا دورہ کر رہے ہیں۔........

/169