ابنا: فلسطین کے قانونی وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے جو ترکی کے دورے ہیں پر ہیں آج مرہ مرہ بحری جہاز کا معائنہ کیا۔ دوہزار دس میں صیہونی کمانڈوز نے اس جہاز پر حملہ کیا تھا جس میں ترکی کے نو امدادی کارکن مارے گئے تھے۔ اسماعیل ہنہ نے اتوار کو استنبول میں ترک وزیر اعظم رجب طیب اردوغان سے ملاقات کی تھی۔....... /169
2 جنوری 2012 - 20:30
News ID: 288428
فلسطین کی منتخب حکومت کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے آج انقرہ میں ترکی کی سیاسی پارٹیوں کے سربراہوں سے ملاقات کی ہے۔ اسماعیل ہنیہ نے انصاف و ترقی پارٹی، عوامی جمہوری پارٹی، قومی تحریک پارٹی کے سربراہوں سے ملاقات کی۔