27 دسمبر 2011 - 20:30

پاکستان نے سلالہ چیک پوسٹ کے بارے میں پینٹاگون کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بریگیڈیئر جنرل سٹیفن کلارک کے ہوتے ہوئے نیٹو حملوں کی تحقیقات شفاف نہیں ہو سکتیں، کیونکہ وہ خود ہی حملہ کرنے والوں کی کمانڈ میں شامل تھے۔

ابنا: پاکستان نے سلالہ چیک پوسٹ پر پینٹاگون کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بریگیڈیئر جنرل سٹیفن کلارک کے ہوتے ہوئے نیٹو حملوں کی تحقیقات شفاف نہیں ہو سکتیں، کیونکہ وہ خود ہی حملہ کرنے والوں کی کمانڈ میں شامل تھے۔

پاکستانی ذرائع کے مطابق نیٹو حملوں کی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ بریگیڈئیر جنرل سٹیفن کلارک کا سلالہ چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والی سٹرائیک ٹیم سے تعلق سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ تحقیقات کے لئے ایک غیر جانبدار اور مناسب شخص نہیں ہیں۔
........

/169