ابنا: مصر کے سکیورٹی دستوں نے سعودی عرب کے ایک مسلح دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے جس پاس سے اسلحہ اور وائرلیس سیٹ ملا ہے۔
مصری ذرائع کے مطابق گرفتار شدہ سعودی شہری کا نام عمر عبد العزیز الھطلان ہے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب مصر کے سابق امریکہ نواز ڈکٹیٹرحسنی مبارک کا سخت حامی تھا اور سعودی عرب نے عبد اللہ صالح کی طرح حسنی مبارک کو بھی بچانے کی بہت کوشش کی لیکن ابو جہل والے مصری فرعون کو عوامی قہر سےبچا نہیں سکے۔
...............
/169