18 دسمبر 2011 - 20:30

غیر ملکی ذرائع کے مطابق عراق کے نائب صدر طارق الہاشمی پر بم دھماکہ سازش میں ملوث ہونے کے جرم میں بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

ابنا: عراق کے نائب صدر طارق الہاشمی پر بم دھماکہ سازش میں ملوث ہونے کے جرم میں غیر ملکی سفر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ طارق ہاشمی عراقی پارلیمنٹ کے سامنے ہونے والے بم دھماکے میں ملوث بتائے جاتے ہیں عراق کی ایک عدالت نے طارق الہاشمی کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔ عراقی پولیس کے مطابق بم دھماکے کا نشانہ عراق کے وزیر اعظم نوری مالکی تھے۔
 
..............

/169