14 دسمبر 2011 - 20:30

بیجنگ…این جی ٹی…چین میں دنیا کے طویل ترین سمندر ی پل کے تعمیراتی کام کا باقاعدہ آغاز گذشتہ روز کردیا گیا ۔

ابنا: 35اعشاریہ6کلومیٹر طویل HK-Zhuhai-Macaoنا می یہ پل چین کے شمالی تجارتی مر کز گانگ ڈانگ صوبے کو چین کے زیرِ انتظام علاقوں ہانگ کانگ اور مکاؤسے ملا ئے گا۔

جدید طر زِ تعمیر کے مظہر اس پل کی تعمیر میں کم و بیش چار سا ل کا عر صہ لگے گاجسکے تحت مختلف جزیروں کو جوڑتے ہوئے پُل اور سرنگیں تیار کی جائینگی۔2016میں مکمل ہونے والے اس پل کی تعمیرسے چین کے ان تینوں علاقوں کے درمیان سفری فاصلہ4گھنٹے سے کم ہوکر صرف40منٹ تک محیط ہوجائیگا۔  .............

/169