ابنا: يونسکو نے بدھ کے روز ايک بيان ميں اعلان کيا ہے کہ آئندہ منگل کے روز فلسطيني انتظاميہ کے سربراہ محمود عباس اور اس انتظاميہ کے وزير خارجہ رياض مالکي کي موجودگي ميں فلسطين کا پرچم پيرس ميں واقع يونسکو کے ہيڈ کوارٹر ميں لہرايا جائے گاـ
ياد رہے کہ نومبر مہينے کي شروعات ميں يونسکو کے ارکان نے ادارے ميں فلسطين کي رکنيت کی منظوري دي تھي جس پر صيہوني حکومت نے سخت برہمي کا اظہار کيا تھاـ فلسطين کو رکنيت ملنے کے بعد امريکہ نے بھي اپني برہمي کا اظہار کرتے ہوئے يونسکو کي امداد معطل کر دي.........
/169