6 دسمبر 2011 - 20:30

مصر میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی اخوان المسلمین کی پارٹی آزادی و عدالت کو عوام کی حمایت حاصل ہوچکی ہے۔

ابنا: ابتدائي نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ اسکندریہ میں بھی آزادی و عدالت پارٹی نے برتری حاصل کر لی ہے۔

دوسرے مرحلے کے حتمی نتائج آنے ہی والے ہیں۔ مصر میں عام انتخابات جاری ہیں اور اسلامی پارٹیوں کو کامیابی حاصل ہو رہی ہے۔ یہ انتخابات تین مرحلوں میں ہونگے۔........ /169