3 دسمبر 2011 - 20:30

پشاور.....مہمندایجنسی واقعے کے بعد پاکستان سے نیٹو کوسپلائی آج نویں روزبھی بند ہے۔

ابنا: خیبر ایجنسی کے راستے افغانستان میں نیٹو فورسز کے لیے تیل،خوراک، اوردیگراشیا کی فراہمی آج نویں روز بھی بند ہے،جس کی وجہ سے افغانستان میں نیٹو فورسز کو پیٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت کاسامنا ہے۔چمن بارڈر ٹرمنل میں سیکڑوں کنٹینرز اور آئل ٹینکرز جمع ہو گئے ہیں۔شدید سردی میں ڈرائیوروں سمیت دیگرعملہ پریشانی کاشکارہے۔  ........

/169