ابنا: وقفہ سوالات کے دوران مسلم لیگ (ن) کی رکن انوشہ رحمن ایڈووکیٹ کچھ دیر کیلئے ایوان میں موجود رہیں تاہم وقفہ سوالات میں (ن) لیگ کی خواتین اراکین کے سوالات زیادہ تھے جس پر ایم کیو ایم کے ایک رکن نے کہا کہ (ن) لیگ بائیکاٹ پر ہے تو انوشہ رحمن کو اس وقت احساس ہوا اور وہ ایوان سے باہر نکل گئیں۔
........
/169