ابنا: سازمان تبلیغات اسلامی نے عید سعید غدیر کے موقع پرایک پیغام میں عید غدیرکو تاریخ بشریت میں نقطہ عطف قراردیا ہے۔ بیان میں کہا گيا ہے کہ عید غدیر اللہ تعالی کے ارادے کا عظيم مظہر ہے اور اس دن دین اسلام کامل اور ولایت و امامت کا آغاز ہوا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ عید غدیر معانی و مفاہیم کا بحر بیکراں ہے اور یہ عید اہلبیت علیہم السلام کے ساتھ مسلمانوں کے عشق و محبت کی عید ہے۔ ........
/169