9 نومبر 2011 - 20:30

ترکی کے مشرقی صوبہ وان میں زلزلے سے کم سے کم20عمارتیں گرگئی ہیں۔

ابنا: ترکی کے مشرقی صوبہ وان میں زلزلے سے کم سے کم20عمارتیں گرگئی ہیں۔ اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔گزشتہ ماہ اسی صوبے میں 7.2شدت کے زلزلے سے 600سے زائدافرادہلاک ہوگئے تھے۔اطلاعات کے مطابق وان سٹی سینٹرمیں 6منزلہ ہوٹل کی عمارت گرگئی، جس میں زیارہ ترصحافی اورترک ہلال احمرکے اہلکار قیام پذیرتھے۔زلزلے کے بعدامدادی کام شروع کردیاگیاہے۔ ترکی کے مشرقی علاقے میں5.7شدت کے زلزلے سے متعددعمارتیں گرگئ ہیں.

.......

/169