ابنا: سعودی عرب کے شاہی خاندان کے ایک شہزادے کو اس وقت لبنان کے دارالحکومت بیروت میں عوام کے ہاتھوں مار کھانی پڑی، جب اس کے ڈائیور نے گاڑی غلط جگہ پارک کی تھی۔ ٹریفک پولیس نے جب انہیں گاڑی وہاں سے ہٹانے کو کہا تو سعودی شہزادے نے ٹریفک پولیس کے ساتھ نہ صرف بدتمیزی کی بلکہ اسے اور لبنانیوں کو گالیاں دینا شروع کر دیں۔ اسی اثناء میں عوام کا ایک جمع غفیر جمع ہوا اور نہ صرف سعودی شہزادے کی پٹائی شروع کر دی بلکہ اسکی قیمتی گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا، بات جب پولیس کے اعلٰی افسران تک پہنچی تو پتہ چلا کہ موصوف سعودی شہزادہ سلمان ابن فیصل ہیں اور وہ نشے میں مست ہیں۔ ...........
/169