8 نومبر 2011 - 20:30

امریکہ میں امن کارکنوں نے صہیونی ریاست کےقونصل خانے پرحملہ کر کےفلسطینی سرزمین کی آزادی کامطالبہ کیاہے۔

ابنا: فلسطین کے حامی دسیوں ہزار امریکیوں نے شہر بوسٹن میں واقع صہیونی قونصل خانے پرحملہ کردیا۔مظاہرین اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے اور صہیونی ریاست کے خلاف نعرے لگا رہے تھے ۔مظاہرین نے اپنے نعروں میں صہیونی ریاست کےنسل پرست ہونے اور فلسطین پر اس کا غاصبانہ قبضہ ختم کرنے پر تاکید کی۔.............. /169