8 نومبر 2011 - 20:30

کویت کی جانب سے امریکی فوجیوں کی اس ملک میں تعیناتی کی مخالفت کے بعد ، عراق سے انخلا کے بعد واشنگٹن اپنے فوجیوں کو بحرین میں تعینات کرے گا۔

ابنا: عراق سےانخلا کےبعد کویت میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کی کویت کی جانب سے مخالفت کے بعد رواں عیسوی سال کے آخر تک بحرین میں تعینات ہوں گے۔
اس رپورٹ کے مطابق بحرین میں جیفر فوجی اڈے پر امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کے بعد اس ملک میں امریکی فوجیوں کی تعداد چار ہزار ہو جائے گی۔
باخبر ذرائع کے مطابق، امریکہ قطر سمیت علاقے میں متعدد فوجی اڈے رکھنے کے باوجود علاقے میں لاجیسٹک موجودگی بڑھانے کو ترجیح دیتا ہے۔
...... 
/169