ابنا: ایران کےثقافتی ورثے کےادارےکےسربراہ احمدزادہ نےیونیسکومیں فلسطین کی رکنیت کےبارےمیں کہاکہ تہران ملت فلسطین کےزیادہ سےزیادہ سےحقوق کےحصول پرتاکیدکرتا ہے۔یونیسکوکے چھتیسویں اجلاس میں کل فلسطین کو اس ادارے کی رکنیت ملی ہے۔اس رپورٹ کےمطابق ایک سوسات ووٹ فلسطین کی رکنیت کےحق میں اورچودہ ووٹ مخالفت میں ڈالےگئےجبکہ باون اراکین نےووٹنگ میں حصہ نہيں لیا۔ یہ ایسی حالت میں ہےکہ امریکہ نےیونیسکومیں فلسطین کی رکنیت کےبعد اعلان کیاہےکہ وہ یونسکو کواپنی مالی امداد بندکردےگا۔ ...........
/169