21 اکتوبر 2011 - 20:30

پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر واشنگٹن کے الزامات سے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششیں متاثر ہونگي۔

ابنا: آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں جمعرات کی رات اسلام آباد میں امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن سے ملاقات میں ، پاکستان کی جانب سے حقانی گروہ کی حمایت پرمنبی امریکی الزام پر امریکہ کو ہدف تنقید بنایا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اقتدار اعلی کے احترام کی صورت میں پاکستان و امریکہ کے درمیاں دوطرفہ اور اسٹراٹیجک تعلقات قائم ہوسکتے ہیں۔ قابل ذکر ہے امریکی وزیرخارجہ کے اس دورہ پاکستان پر نہ کسی اہم شخصیت نے ان کا استقبال کیا نہ ہی الوداع کہا۔ ........

/169