ابنا: سعودی عرب کے ولیعہد سلطان بن عبد العزیز کا آج واشنگٹن میں انتقال ہوگيا ہے اور اسے منگل کے دن دفن کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سعودی شہزادے کا جنازہ آج امریکہ سے لایا جائے گا اور اسے منگل کے دن دفن کیا جائےگا۔ سعودی عرب کےذرائع نے آج واشگٹن میں سلطان بن عبد العزیز کے انتقال کی خبر دی تھی ذرائع کے مطابق شہزادہ سلطان کے اندر سعودی عرب کا فرمانروا بننے کی بڑی تمنا تھی جسے وہ اپنے ساتھ قبر میں لیکر چلے گئے ہیں ذرائع کے مطابق سعودی عرب پر حکمراں آل سعود خاندان بہت ہی عیاش اور فاسق و فاجرخاندان ہے جن کے یہودیوں اور امریکیوں سے گہرے تعلقات اور روابط ہیں اور سعودی عیاش شہزادے اسلام کے ماتھے پر بدنما داغ ہیں آل سعود خاندان وہابی عقیدے سے منسلک ہے اور وہابی عقیدے سے منسلک طالبان اور القاعدہ جیسی دہشت گرد تنظیمں اسلام کو بدنام اورکمزور بنانے کے لئے امریکہ کا بھر پور تعاون کررہی ہیں۔
......
/169
21 اکتوبر 2011 - 20:30
News ID: 273614
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد سلطان بن عبد العزیز کا آج واشنگٹن میں انتقال ہوگيا ہے اور اسے منگل کے دن سعودی عرب میں دفن کیا جائے گا۔