ابنا: اس ملاقات میں دونوں ملکوں نے مشترکہ طور پر ثقافتی ہفتے منانے، دونوں ملکوں کے آثار قدیمہ کے بارے میں مشترکہ تحقیقاتی کاوشوں، دونوں ملکوں کے فنکاروں اور ثقافتی کارکنوں کی مشترکہ نشستوں کے انعقاد اور دونوں ملکوں کے درمیاں سیاحت میں فروغ لانے کی راہوں کا جائزہ لینے کے لئے ورکنگ گروپ تشکیل دینے جیسے امور پر اتفاق کیا ۔ یہ ملاقات جنوبی کوریا میں عالمی سیاحتی تنظیم کی جنرل ا سمبلی کے انیسویں اجلاس کے موقع پر انجام پائي ۔..........
/169