9 اکتوبر 2011 - 20:30

مراکش کے دارالحکومت رباط ميں سيکڑوں لوگوں نے حکومت کے خلاف مظاہرے کيے ہيں-

ابنا: پريس ٹي وي کي رپورٹ کے مطابق مظاہرين نے امريکا کي پٹھو شاہي حکومت کے خلاف نعرے لگا کر ملک ميں غربت اور بدعنوانيوں کے خاتمے کا مطالبہ کيا-

يہ مظاہرے ايسے عالم ميں ہوئے ہيں کہ مراکش کے فرمانروا محمد پنجم نے کئي مہينے قبل ملک ميں بدامني کو روکنے کے ليے اصلاحات نافذ کر دي تھيں-

اس وقت سے لے کر اب تک مراکش کے عوام نے ان اصلاحات کے خاتمے اور اپنے مطالبات کي تکميل کے ليے مظاہرے کيے ہيں ـ

..........

/169