ابنا: ادھر نوشہرہ میں بھی سی ڈی کی دْکان کے ساتھ نصب بم پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق مسلم آباد میں اْس این جی او کے دفتر کے باہر دھماکا ہوا، جو شہریوں کو بموں کی اقسام اور اْن سے بچاوٴ کے طریقوں سے آگاہ کرتی ہے۔ دھماکے کے باعث دفتر کو جزوی نقصان پہنچا۔ دھماکے سے دفتر کی چوکیداری پر معمور دو افراد زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ دوسری جانب نوشہرہ کے علاقے پیر سباق میں بھی سی ڈی شاپ پر نصب بم پھٹنے سے دکان کو معمولی نقصان پہنچا۔ ...........
/169