19 ستمبر 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی اینٹیلیجنس اور امام زمانہ ( عج) کے گمنام سپاہیوں نے بی بی سی سے وابستہ ایک غیر قانونی نیٹ ورک کے افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

ابنا: حالیہ مہینوں میں ملکی اور غیر ملکی سطح وسیع اطلاعات جمع کرنے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کی اینٹیلیجنس سروس  اور امام زمانہ ( عج) کے گمنام سپاہیوں نے بی بی سی سے وابستہ ایک غیر قانونی نیٹ ورک کے افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایرانی انٹیلیجنس اہلکاروں کے مطابق بی بی سی سے منسلک نیٹ ورک کے افراد بی بی سی کے ساتھ تعاون کے سائے میں ایران کے خلاف جاسوسی اور غلط پروپیگنڈہ کرنے میں مشغول تھے۔ اطلاعات کے مطابق اس سلسلے میں مزید افراد کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔اس سلسلے میں مزید تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ ........

/169