ابنا: لاگوس میں ریڈکراس حکام کا کہنا ہےکہ نائیجیریا کے جنوب مغربی علاقے میں بارش اور سیلاب کے باعث 102 افراد اپنی جاں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ،جبکہ بارش کے باعث سینکڑوں افراد متاثر ہوئے ہیں،ذرائع کے مطابق نائیجیر یا کے جنوب مغربی علاقے میں بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریڈکراس سمیت دیگر تنظیمیں امدادی کاموں میں مصروف عمل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔
/110