ابنا: پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ اجلاس بند کمرے میں ہوا تھا جس میں روس اور چین نے شرکت نہیں کی۔ روس اور چین ویٹو اختیار کے حامل ہیں۔ روس اور چین نے اس سے پہلے بھی شام پر سخت پابندیاں لگائےجانےکی مخالفت کی تھی۔ ہندوستان، برازیل اور جنوبی افریقہ بھی شام پر مزید پابندیوں کےحق میں نہیں ہیں۔شام میں مارچ سے حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں اور دمشق کی جانب سے اصلاحات پر عمل درامد کی یقین دھانی کے باوجود کچھ گروہ بیرونی حمایت سے بدامنی پھیلار ہے ہیں۔............
/169