22 اگست 2011 - 19:30

فلسطین میں انتخابات ایک بار پھر ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

ابنا: اطلاعات کے مطابق فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے فلسطین میں تیسری بار انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے اس کی وجہ دریائے اردن کے مغربی کنارے اور غزہ پٹی کے درمیان عدم ہم آہنگی قرار دی ہے۔...........

/169