16 اگست 2011 - 19:30

پاکستان کے حکام نے جنوبي علاقوں ميں آنے والے سيلاب ميں ساٹھ ہزار افراد کے بےگھر ہو جانے کا اعلان کيا ہےـ

ابنا: پاکستان کے حکام نے بدھ کے روز کہا کہ جنوبي علاقوں ميں موسلا دھار بارش کي وجہ سے ساٹھ لاکھ لوگوں کي زندگياں متاثر ہوئي ہيں اور ساٹھ ہزار لوگ بے گھر ہو گئےـ صوبہ سندھ ميں درجنوں گاؤوں کو سيلاب سے نقصان پہنجا ہے اور ہزاروں ہيکٹيئر زمين کي زراعت تباہ ہو گئي ـ قدرتي آفات مينيجمنٹ ادارے کے عہديدار سجاد حيدر شاہ نے بتايا کہ سيلاب ميں اب تک تيس افراد کے لقمہ اجل بن جانے کي تصديق ہوچکي ہے.
............

/169