14 اگست 2011 - 19:30

شمالي يمن ميں ہونے والے طاقتور دھماکے ميں کم از کم چودہ افراد مارے گئے ہيں-

ابنا: کہا جارہا ہے کہ يہ دھماکہ اتوار کي رات دير گئے الحوف صوبے کي ايک سرکاري عمارت ميں ہوا ہے جس پر حکومت مخالف الحوثي گروپ نے قبضہ کر رکھا ہے-

اطلاعات کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب الحوثي گروپ کا اہم اجلاس ہورہا تھا- قبائيل ذرائع نے بتايا ہے کہ يہ ايک کار بم دھماکہ تھا-

............

/169