ابنا: لندن میں 29سال کا شخص مارک ڈگن مبینہ طورپر پولیس کی فائرنگ سے مارا گیا۔ انصاف کے طلب گار ڈیڑھ سو سے زائد افراد احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر آگئے۔ ایک بس اور کئی پولیس پیٹرول گاڑیوں کو آگ لگادی گئی جبکہ کئی دکان کو بھی نذر آتش کردی گئی ہے۔ .............
/169