2 اگست 2011 - 19:30

صہیونی بحریہ کی انتٹلجنس کے سربراہ نے اعتراف کیا ہےکہ حزب اللہ اسرائيل کی تیل اور ساحلی تنصیبات کو تباہ کرنے کی توانائي رکھتا ہے۔

ابنا: فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق یارون لیوی نے کہا کہ حزب اللہ اور حماس اسرائیل کے فوجی اڈوں ، بندگاہوں اور بندر گاہوں میں بنیادی تنصیبات کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ قابل ذکرہے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے حالیہ خطاب میں کہاکہ لبنانی ساحلوں میں لبنان کے قدرتی ذخائر کےخلاف صہیونی اقدامات کی جانب سے خبردار کرتےہوئے کہا تھا کہ اگر صہیونی ریاست نے لبنان کی تیل اور گيس کی تنصیبات پرحملے کئےتو اسکی تنصیات پربھی حملے کئےجائيں گے۔..............

/169