31 جولائی 2011 - 19:30

واشنگٹن…این جی ٹی…ڈرون طیا رے فو جی مقا صدکے لیے ایک طویل عر صے سے استعمال کیے جا رہے ہیں.

ابنا: تاہم اب پو لیس کی مدد کے لیے بھی ڈرون ہیلی کا پٹر بنالیا گیا ہے ۔صرف سا ت فٹ لمبے اوربائیس کلو گر ام وزنی ا س مختصرڈرون ہیلی کا پٹر کا مقصد مجر مو ں کے ایسے خطر نا ک ٹھکا نو ں کا پتہ لگا کر ان پر حملہ کرنا ہے جہاں پو لیس کا جا نا ممکن نہیں ہو تا ۔ زیادہ سے زیادہ ستر میل فی گھنٹہ کی رفتا ر سے پر واز کر نے والا یہ ڈرون ہیلی کاپٹر فائرنگ اور شیلنگ کر نے کے صلا حیت بھی رکھتا ہے ۔ نہ صر ف یہ بلکہ دورانِ پر واز یہ ویڈیو ریکا ر ڈ کر کے اسے فو راً پو لیس تک بھی پہنچا ئے گا جس کے ذریعے پولیس کو مجر ما نہ سرگرمیوں پر نگا ہ رکھنے میں مدد ملے گی۔  ............

/169